کسی بھی بلاگر ٹیمپلیٹ کو فری میں ڈاؤنلوڈ کرنے سے پہلے 30 سیکنڈ تک انتظار کرے اسکے بعد آپ کو ایک اور بٹن نمودار ہوگا جس پر آپ نے دو 2 بار یعنی ڈبل کلک کرنا ہے۔
اس کے بعد ڈاؤنلوڈ بٹن اس پوسٹ کے آخر میں نظر آنا شروع ہو جائے گا اس پر کلک کرکے آپ فائل ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہے۔
آپ تمام دوستوں سے درخواست ہیں کہ میرا یوٹیوب چینل ضرور سبسکرائب کرے شکریہ۔
اگر آپ اپنی مرضی کا کوئی ٹیمپلیٹ اردو میں کنورٹ کرنا چاہتے ہیں یا آپ کے پاس کوئی پیڈ اردو بلاگر ٹیمپلیٹ موجود ہے جو آپ چاہے کہ اس میں اردو شامل کی جائے تو میرے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کر کے کسی بھی ویڈیوں کے نیچے کمینٹ کر دے انشاءاللہ بہت جلد ہی آپ کو جواب دینے کی کوشش کرونگا۔
اس بٹن پر کلک کرنے کے بعد آپ خود بخود اس پیج کے نیچھلے حصے میں چلے جائیں گے اور وہی آپ کو مطلوبہ بلاگر ٹیمپلیٹ کا ڈاؤنلوڈ لینک بلکل فری میں مل جائیں گا۔
اس پیج کو بنانے کا مقصد آپ کو تکلیف دینا نہیں بلکہ بہت سارے دوستوں کو شکایت تھی کہ میں یہ بلاگر ٹیمپلیٹ فری میں کیوں نہیں دے سکتا اس وجہ سے یہ پراسیس بنایا گیا ہے تا کہ آپ لوگوں کو آپکی مطلوبہ تھیم فری میں مل سکیں اور مجھے بھی کچھ فائدہ ہو۔
اب آپ ضرور یہ سوچ رہیں ہونگے کہ آپ کہ انتظار کرنے سے مجھے کیا فائدہ ہوگا تو سب سے پہلے یہ فائدہ ہوگا کہ ایک تو میرے بلاگ پر وویوز زیادہ ہو رہیں ہے دوسرا یہ کہ جب آپ انتظار کرتے ہیں تو کہی نہ کہی اس سے بھی مجھے فائدہ ہو رہا ہوتا ہے۔
سب سے اہم بات وہ یہ ہے کہ آپ یہ سب تھیمز فری میں ملنا شروع تو ہو گئے ہیں مگر ہو سکتا ہے مستقبل میں آپ کو ڈاؤنلوڈ لینک کے ساتھ کچھ پوپ آپس ایڈز دیکھنا شروع ہو جائیں یا پھر اید فلائے والے لینک بھی آپ کو نظر آسکتے ہے تو آپ لوگوں نے گھبرانا نہیں اور اگر دو تین پوپ آپس کھل بھی جائیں تو کوئی مسئلہ نہیں آپ کو ڈاؤنلوڈ لینک ضرور فراہم ہو جائے گی۔ انشاءاللہ
کسی بھی فائل کو اگر ڈاؤنلوڈ کرنے میں مسئلہ درپیش آ رہا ہے تو جیسے ہی ڈاؤنلوڈ لینک کھولیں اس لینک کے آخر میں سے صرف file کو ختم کر دے جیسا کے نیچے دکھائی دے رہا ہے۔