اردو بلیو بیری بلاگ سپاٹ تھیم 2022

اردو بلاگر تھیم جمیل نوری نستعلیق فانٹ کے ساتھ

انشاء اللہ بہت جلد اور بلکل مفت ۔۔۔۔۔


اس ٹیمپلیٹ کو حاصل کرنے کے لیے بلاگ کے دائیں طرف موجود وٹس آیپ بٹن پر کلک کر کے مجھ سے رابطہ کرے۔

خوبیاں:
  • کیٹگریز کو بلاکس میں مختلف سٹائلز میں دیکھانے کے قابل
  • 2022 کا سب سے تیز ترین نیوز بلاگر تھیم
  • نئے اور کئی منفرد سلائیڈز صرف ایک کوڈ کی مدد سے
  • دن اور رات کے استعمال میں تبدیل کرنے والا آپشن
  • بہت آسانی سے یو ٹیوبز کی ویڈیوز آپلوڈ کرنے کا آپشن
  • بے شمار کلر میں تبدیل کرنے کا آپشن
  • مکمل ریسپانسیوں ٹیمپلیٹ جو کسی بھی ڈیوائس میں اچھے انداز میں دیکھا جا سکتا ہیں۔
  • سُپر فاسٹ لوڈنگ بہت تیز ترین لوڈنگ کے ساتھ ،
  • صاف اور شفاف اور بہت ہی خوبصورت لُک دینے والا ٹیمپلیٹ۔
  • ایس ای او کے لیے مکمل تیار
  • مکمل طور پر موبائل فرینڈلی ٹیمپلیٹ ہے
  • مختلف قسم کے لیبلز کے بلاکس شو کرنے کا آپشن

اب اس بلاگ پر تمام کے تمام تھیمز بلکل مفت حاصل کرے     {alertWarning}
$ads={2}

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی