جمیل نوری نستعلیق فانٹ اور 2022 کا سب فاسٹ لوڈ ہونے والا تھیم

urdu-news -blogger-template-2022
$ads={1}

معزز دوست احباب سب سے پہلے تو السلام علیکم اور امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی سے خوب لطف اندوز ہو رہیں ہونگے ۔

معزز دوست احباب سب سے پہلے تو السلام علیکم اور امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی سے خوب لطف اندوز ہو رہیں سلام اور دعا کے بعد آپ سب سے معذرت کیونکہ نہ تو میں بلاگ کو وقت دے پایا اور نہ ہی اپنے یو ٹیوب چینل کو ان سب باتوں کے مختلف وجوہات تھیں مگر اب جبکہ میں واپس آگیا ہوں تو کوشش رہیں گی کے اب اپنے بلاگ اور یوٹیوب چینل کو وقت دے سکوں مگر آپ سب سے درخواست ہے کہ آپ میرا یوٹیوب چینل ضرور سبسکرائب کرے شکریہ

گوگل ایڈسنس آپرول سے پہلے یہ ضرور پڑھ لیں

معزز دوست احباب سب سے پہلے تو السلام علیکم اور امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی سے خوب لطف اندوز ہو رہیں اتنا عرصہ دور رہنے کے بعد آج جو اردو بلاگر تھیم میں آپ لوگوں کے لیے اپنے بلاگ پر آپلوڈ کرنے جا رہا ہوں اسکا نہ صرف انگلش ورژن بلکہ ہمارا اردو میں کنورٹ کیا ہوا ورژن بھی بہت تیز لوڈ ہونے والا اور 2024 کا سب نیا اردو بلاگر ٹیمپلٹ ہیں

معزز دوست احباب سب سے پہلے تو السلام علیکم اور امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی سے خوب لطف اندوز ہو رہیں اس ٹیمپلیٹ کی صرف تیز لوڈ ہونا یا نیا ہونا ہی خاصیت نہیں بلکہ اس میں مزید کئی خوبیاں موجود ہیں جن کی چند ایک میں نے نیچے لکھی ہوئی ہیں۔ اس ٹیمپلیٹ کو آپ ہر قسم کے بلاگ کے لیے استعمال کر سکتے ہیں آپ اگر اسکو کسی اردو نیوز بلاگ کے لیے استعمال کرنا چاہتے تو بھی زبردست اور اگر اردو میں تعلیمی معلومات یا اردو میں وظائف وغیرہ یا اگر اردو کُتب وغیرہ کے لیے استعمال کرنا چاہتے ہیں تو یہ اردو بلاگ سپاٹ ٹیمپلیٹ بلکل آپ کے لیے زبردست رہیگا۔

اس ٹیمپلیٹ کو حاصل کرنے کے لیے بلاگ کے دائیں طرف موجود وٹس آیپ بٹن پر کلک کر کے مجھ سے رابطہ کرے۔

خوبیاں:
  • کیٹگریز کو بلاکس میں مختلف سٹائلز میں دیکھانے کے قابل
  • 2022 کا سب سے تیز ترین نیوز بلاگر تھیم
  • نئے اور کئی منفرد سلائیڈز صرف ایک کوڈ کی مدد سے
  • دن اور رات کے استعمال میں تبدیل کرنے والا آپشن
  • بہت آسانی سے یو ٹیوبز کی ویڈیوز آپلوڈ کرنے کا آپشن
  • بے شمار کلر میں تبدیل کرنے کا آپشن
  • مکمل ریسپانسیوں ٹیمپلیٹ جو کسی بھی ڈیوائس میں اچھے انداز میں دیکھا جا سکتا ہیں۔
  • سُپر فاسٹ لوڈنگ بہت تیز ترین لوڈنگ کے ساتھ ،
  • صاف اور شفاف اور بہت ہی خوبصورت لُک دینے والا ٹیمپلیٹ۔
  • ایس ای او کے لیے مکمل تیار
  • مکمل طور پر موبائل فرینڈلی ٹیمپلیٹ ہے
  • مختلف قسم کے لیبلز کے بلاکس شو کرنے کا آپشن

اب اس بلاگ پر تمام کے تمام تھیمز بلکل مفت حاصل کرے     {alertWarning}
$ads={2}

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی