ٹیمپلیٹ مفت حاصل کرنے کا طریقہ کار

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ معزز دوستو اپ کو اپنے بلاگ میں خوش امدید کہتا ہوں اپ اگر اس پیج پر موجود ہے تو یقیناً اپ کو کوئی نہ کوئی ٹیمپلیٹ درکار ہے جو اپ استعمال میں لانا چاہتے ہیں تو اپ کے لیے اطلاعان عرض ہے کہ یہ سارے فائل میں نے سب سے پہلے ایک فائل شیئرنگ ویب سائٹ پر اپلوڈ کیے ہوئے تھے مگر وہاں پر میرے فائل بار بار ایکسپائر ہونے کی وجہ سے میں اس کو دوبارہ دوبارہ اپڈیٹ کرتا رہتا تھا جس کی وجہ سے مجھے بہت پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا تھا اس لیے میں نے اب یہ تجویز پیش کی ہے کہ جس بھائی کو بھی یہ ٹیمپلیٹ چاہیے ہو تو وہ مجھ سے میرے واٹس ایپ نمبر پر ڈائریکٹ رابطہ کرے تو اس کو یا تو میں فائل کا لنک سینڈ کر دیا کروں گا اور اگر نہ ہوا تو میں اس کو ڈائریکٹ فائل ہی سینڈ کر دیا کروں گا مگر سب سے اہم بات میں آپ سب دوستوں سے کہنا چاہتا ہوں کہ ان تھیمز کو ان ٹیمپلیٹس کو اردو میں کنورٹ کرنے پر بہت ٹائم درکار ہوتا ہے بہت ساری انرجی ضائع ہو جاتی ہیں بہت سارا ٹائم ضائع ہو جاتا ہے تو اس سے پہلے میں نے یہ سارے ٹیمپلیٹ بیچنے کے ارادے سے یہاں پر رکھے ہوئے تھے مگر اب چونکہ مجھے ایسا لگتا ہے کہ یہ ٹیمپلیٹ اب فری میں میسر ہونے چاہیے تو میں اب یہ سارے کے سارے ٹیمپلیٹ مفت میں سب دوستوں کو فراہم کروں گا مگر جس بھائی کو بھی یہ لگتا ہے کہ میں نے اس پر محنت کی ہے اور میرا ٹائم اور میری انرجی ضائع ہوئی ہے اور اس کے عوض اپ مجھے کچھ نہ کچھ رقم سینڈ کرنا چاہتے ہیں تو میرا میرا موبائل نمبر جس پر ایزی پیسہ اور جاز کیش دونوں اکاؤنٹ موجود ہیں اپ جتنی رقم بھی سینڈ کریں گے میں اس کو بخوشی اپنا معاوضہ سمجھ کر قبول کر لیا کروں گا شکریہ ۔

 ایزی پیسہ اور جاز کیش اکاؤنٹ نمبر 6023601-0310 اکاؤنٹ بنام ہمایون خان

شکریہ !{alertSuccess}

4 تبصرے

  1. یہ تبصرہ بلاگ کے ایک منتظم کی طرف سے ہٹا دیا گیا ہے۔

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. janab is se pehley mai ne ye sab free main uplaod kiye the mager pher kuch logo ne yahi se download ker k sale kerna shoro ker diye

      حذف کریں
  2. یہ تبصرہ بلاگ کے ایک منتظم کی طرف سے ہٹا دیا گیا ہے۔

    جواب دیںحذف کریں