اردو بلاگر ٹیمپلیٹ کلین سیس 2020 -Urdu Blogger Rtl Template by Noble Knowledge

Cleansis Urdu Blogger Template ایک منفرد اور جدید Urdu Blogger Theme ہیں میری کوشش رہتی ہے کہ ہمیشہ ایسے تھیم اردو میں کنورٹ کروں جو مختلف کاموں کے لیے استعمال میں لایا جائے جیسا کہ یہ Urdu Blogspot Theme ہیں اس اردو بلاگر تھیم کی خاصیت یہ ہے کہ یہ نہ صرف عام تحاریر کے لیے استعمال ہو سکتا ہیں بلکہ اگر کوئی چاہے تو اس تھیم کو استعمال کرتے ہوئے یوٹیوب کی ویڈیوز ، اقوال ، شعر و شاعری وغیرہ وغیرہ کے لیے بھی استعمال کر سکتے ہیں۔

Download Cleansis Free Urdu Blogger Template 2020
Download Cleansis Free Urdu Blogger Template 2020
$ads={1}

کلین سیس اردو بلاگر ٹیمپلیٹ بلکل فری میں ڈاؤنلوڈ کریں 

Download Cleansis Free Urdu Blogger Template 2020

یہ تھیم مکمل پر طور ایک موبائل فرینڈلی اردو ٹیمپلیٹ ہے اور اسکے ساتھ ساتھ SEO کے لیے بھی بلکل اچھی طرح سے تیار ہے اور یہی نہیں بلکہ آپ اس میں اپنی مرضی سے میٹا ٹیگز اور میٹا ڈیسکرپشن بھی ایڈ کر سکتے ہیں۔

امید کرتا ہوں یہ بلاگر کا اردو ٹیمپلیٹ آپ لوگوں کو ضرور پسند آئیگی اور آپ اس ٹیمپلیٹ کو اپنے استعمال میں لاتے ہوئے بلاگر سے اپنے لیے اچھی خاصی کمائے کا ذریعہ بنا سکتے ہیں ۔

ضروری نوٹ اس تھیم کو استعمال میں کرتے ہوئے ایک مہربانی ضرور کریں کہ بنانے والوں کا کریڈیٹ لینک ہر گز ڈیلیٹ نا کریں ایک تو یہ Urdu Blogger Template فری نہیں ہیں اور کسی بھی وقت آپ کے لیے مسؑلہ بن سکتا ہے اور دوسری بات یہ کہ اس ٹیمپلیٹ کو بنانے اور اردو میں کنورٹ کرنے میں کافی ٹائم لگتا ہے تو امید کرتا ہوں آپ بلکل ایسا ہی کرینگے شکریہ۔

ٹیمپلیٹ کی سیٹنگز کے بارے میں مختصر سی باتیں جس سے آپ کو استعمال میں آسانی ہو۔

ٹیمپلیٹ انسٹال کرنے کے بعد سب سے پہلے اپنے ٹیمپلیٹ کی زبان اردو میں تبدیل کریں اور اسکے بعد Settings میں جا کر Title and enclosure links کو اینیبل کر لینا ہیں نیچے تصویر ملاحظہ کریں۔

مزید معلومات اس ویڈیوں کو دیکھ کر حاصل کریں۔

اگر کسی قسم کی معلومات درکار ہو تو کمینٹ باکس میں آگاہ کریں اور اگر آپ چاہتے ہیں کہ میں آپ کے لیے اس بلاگ کی سیٹنگز کروں تو بلاگ میں موجود  واٹس ایپ کی بٹن پر کلک کر کے مجھ رابطہ کریں شکریہ۔


خوبیاں:
  • مکمل ریسپانسیوں ٹیمپلیٹ جو کسی بھی ڈیوائس میں اچھے انداز میں دیکھا جا سکتا ہیں۔
  • سُپر فاسٹ لوڈنگ بہت تیز ترین لوڈنگ کے ساتھ ،
  • صاف اور شفاف اور بہت ہی خوبصورت لُک دینے والا ٹیمپلیٹ۔
  • ایس ای او کے لیے مکمل تیار
  • منتخب شعراء کے لیے علحیدہ سیکشن
  • مکمل طور پر موبائل فرینڈلی ٹیمپلیٹ ہے
یہ تمام ٹیمپلیٹس بلکل فری تھی مگر اب کچھ لوگوں کی وجہ سے میں اس پر معاوضہ وصول کر رہا ہوں امید کرتا ہوں آپ کو بلکل بھی بُرا نہیں لگے گا۔{alertWarning}
$ads={2}

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی