بلاگر میں ہر پوسٹ کے بعد ایڈ کیسے لگائے؟How to place ads after every post in Urdu


How to place ads after every post in Urdu


السلام علیکم اگر آپ کو گوگل ایڈسینس اکاؤنٹ کا آپرول مل چُکا ہیں تو بہت خوشی کی بات ہیں اور ساتھ میں میری طرف سے آپ کو مبارکباد بھی۔

مگر گوگل ایڈیسنس کا آپرول ملنے کے بعد مجھ سمیت ہر کسی کو یہ جلدی ہوتی ہیں کہ بس اب جلد سے جلد 10 ڈالر آرننگ ہو جائے تاکہ گوگل کی طرف سے ہماری کمائئ ہوئی رقم ہمیں ملنا شروع ہو جائے کیونکہ جیسا کہ آپ جانتے ہونگے کہ گوگل ایڈسینس آپرول کے بعد یہ دسرا مرحلہ ہوتا ہیں کہ جب آپکے اکاؤنٹ میں 10 ڈالر پورے ہو جائے تو آپکو کنفرمیشن کے لیے ایک پن موصول ہوتا ہے جس سے آپ اپنے گوگل ایڈسینس اکاؤنٹ کو کنفرم کرتے ہیں ۔

یہ بھی دیکھیں:گوگل ایڈسنس اکاؤنٹ کیسے بنائے

خیر یہ سب باتیں تو آپ جانتے ہونگے مگر آج اس پوسٹ میں آپ لوگوں کو یہ بتانے والا ہوں کہ ہوم پیج یعنی جس کو صفحہ اول کہا جاتا اس میں ہر ایک پوسٹ کے ایک ایڈ شو ہو ایسا ہر کوئی کیوں چاہتا ہے کیونکہ یہی ایک ایسی جگہ ہیں جس آپ کی آرننگ ذیادہ ہو سکتی اور اس جگہ میں ذیادہ تر دیکھا گیا ہیں کہ ایڈز پر کلک بھی ذیادہ ہوتے ہیں

اس کے لیے آپ کو اپنے بلاگر کے ڈش بورڈ پر جانا ہیں وہاں پر آپ نے تھیم پر کلک کرنا ہیں اور اسکے بعد تھیم ایڈیٹ پر کلک کرنا ہہے یہ سب کرنے کے بعد کی مدد سے آپ نے یہ کوڈ تلاش کرنا ہے۔

<b:if cond='data:post.includeAd'>

How To Place Google Adsense Ads in Your Blogger In Urdu
How to place Google Adsense Ads on Blogger Step by Step in Urdu
اسکے بعد اپنے گوگل کے ایڈسینس اکاؤنٹ پر جا کر ایک ایڈ بنا کر بلکل اس کوڈ کے اوپر پیسٹ کر دینا ہیں بس اب اپنا تھیم Save کر لیں آپ کا کام ختم ہو گیا ۔

نوٹ :- اگر کسی قسم کا مسئلہ پیش آئے تو کمینٹ میں ضرور آگاہ کریں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی