How to Create Google Adsense Account in Pakistan-Urdu |
﷽
پاکستان میں گوگل ایڈسینس اکاؤنٹ جلد سے جلد کیسے کھولا جائے؟
آج کل ہر کوئی چاہتا ہیں کہ وہ آن لائن اور گھر بیٹھے بیٹھے پیسے کمانے کا کوئی ذریعہ تلاش کریں اور ذیادہ نہیں تو کم از کم اپنی تعلیمی اخراجات وہ خود برداشت کریں اور ساتھ ہی اگر موقعہ ملیں تو اپنے ماں باپ کا ہاتھ بھی تھام کر انکا سہارا بنے۔
مگریہاں یہ بات غور طلب ہیں کہ ایسا کونسا طریقہ ہوگا جس سے کوئی شخص online earning کر سکتا ہو تو میری نظر میں سب سے آسان اور مؤثر ذریعہ google adsense ہی ہیں۔
مگر ہمارے ہاں پاکستان میں آن لائن پیسے کمانے کا جو لوگوں کے ذہنوں میں ایک تصور بن چکا ہیں کہ یا تو youtube چینل کھول کر اس پر ایک ہزار سبسکرائبر اور چار ہزار گھنٹے واچ ٹائم پورا کرنے کے بعد جیسے انکے لیے ایک بینک اکاؤنٹ کھول جائے گا اور وہ بھی ڈالر بینک اکاؤنٹ اور اس میں پیسے آنا شروع ہو جائنیگے اور کچھ لوگوں کا تو یہ بھی خیال ہیں کہ جیسے یہ سب کچھ کرنے کے بعد پیسوں کی برسات شروع ہو جائیگی تو میں یہ کہونگا کہ یہ انکی بیوقفی ہیں۔
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہیں کہ ایسا کیا کریں جس سے کہ تھوڑا بہٹ گزارا چل سکیں یا بعد میں وہ گزارا ایک مستقل طور پر ذریعہ معاش بن جائے؟
تو میں آپ سب کویہ مشورہ دیتا ہوں کہ سب سے پہلے اپنے قسمت کو Blogger پر ضرور آزمائیں کیونکہ یہاں آپ پر کو کسی قسم کی کوئی پابندی نہیں کہ اگر آپ کے بلاگ پر ٹریفک کم ہوگا تو آپ کو adsense کی approval نہیں ملیں گی۔
بلکہ یہاں آپ اگر چند ایک پوسٹس گوگل پالیسی کے مطابق شائع کرتے ہیں اور کچھ دن یعنی کم از کم ایک مہینہ انتظار کے بعد آپ google adsense کے لیے آپلائی کرتے ہے تو آپ کو ضرور approval مل جائے گی اور آپ کی online earning شروع ہو جائیگی ہاں کم ضرور ہوگی مگر آپ ان لوگوں کی فہرست میں شامل ہو جائینگے جو آن لائن پیسے کماتے ہیں۔
تو اب آتے ہیں آپنے اصل موضوع کی طرف کے بلاگر کا استعمال کرت ہوئے ہم لوگ کیسے google adsense کے آپلائی کر سکتے ہے؟
1۔ سب سے پہلے آپ اپنے لیے ایک اچھا سا ٹاپیک تلاش کریں جیسا کہ نیوز یا ٹیکنالوجی جس کو لوگ بار بار یا ذیادہ بار تلاش کرتے ہو تاکہ آپ کے بلاگ پر ذیادہ سے ذیادہ ٹریفک آنے کا امکان ہو۔
2۔اسکے بعد اپنے جی میل کے اکاؤنٹ سے بلاگرکی ویب سائٹ پر لاگ ان ہو اور ایک آسان سے ڈومین سے اپنا بلاگ بنا کر اس میں کم از کم 20 سے 30 کے درمیان پوسٹس کرنے کے بعد ایک مہینے تک چھوڑ دیں یا اگر ہو سکیں تو روزانہ کی بنیاد پر کم از کم ایک یا ایک سے ذیادہ پوسٹس ڈالتے جائے اور جیسے ہی آپ کا بلاگ 30 دن پرانا ہو جائے تب گوگل ایڈسنس کے لیے آپلائی کریں ۔
یہاں یہ بات بتاتا چلو کہ اگر آپ ویب سائٹ بنانے پر کوئی پیسے خرچ نہیں کرنا چاہتے تو بلاگر ہی آپ کے لیے ذبردست پیلٹ فارم ہیں کیونکہ بلاگ سپاٹ آپ کو ویب سائٹ بنانے کی سہولت بلکل مفت فراہم کرتی ہیں اور اگر بعد میں آپ ایک ٹاپ لیول ڈومین کیساتھ اپنے بلاگ کو منسلک کرنا چاہے تو یہ بھی ممکن ہیں۔
3۔ بلاگ کی SEO یعنی search engine optimization کے تیار کرنا ایک لازمی بات ہیں اگر آپ کو SEO کے بارے میں نہیں معلوم تو یہاں کلک کریں اور ایک مکمل کورس کے ذریعے نہ صرف اپنے بلاگ یا ویب سائٹ کی بلکہ یوٹیوب پر ویڈیوز کی SEO سیکھ کر اپنے بلاگ اور یوٹیوب ویڈیوز کو سرچ انجن کے رزلٹ میں ٹاپ پر لانے کا طریقہ کار جاننے کوشش کریں۔
بلاگر پر اپنا بلاگ بنانے کے لیے اس ویڈیوں کو ملاحظہ کریں۔
بھائ زبردست
جواب دیںحذف کریںبہت شکریہ جناب
حذف کریں