آن لائن پیسہ کمانے کا سب سے آسان طریقہ - how to earn money online in urdu

آن لائن پیسہ کمانے کا سب سے آسان طریقہ - how to earn money online in urdu
how to earn money online in urdu


آن لائن پیسے کمانا کا سب سے آسان طریقہ

السلام علیکم ! اگر آپ آن لائن پیسے کمانہ چاہتے ہیں یا آپ کافی عرصے سے بار بار  how to earn money online in urdu  سرچ کرتے آ رہیں ہے تو آج آپ انشاءاللہ سہی جگہ پرہیں بس التجاء صرف اتنی ہے کہ اس تحریر کو غور سے پڑھیں تو انشاء اللہ آپ بھی اس قابل ہو جائینگے کہ آن لائن پیسے کما سکیں۔

سب سے پہلے تو میں یہی کہونگا کہ آپ جو بھی طریقہ اختیار کریں اور جو بھی طریقہ آپ کو آسان لگے جس کے بارے میں آپ نے کہی سے کچھ پڑھ کر یا سُن کر آن لائن پیسے کمانے کے بارے میں سنا ہو تو بس اس کام میں دل لگا کر اور مسقل مزاجی سے کام کریں تب ہی آپ کو فائدہ ہوگا اور آپ آن لائن پیسے کمانے قابل ہونگے۔

اب بات کرتے ہیں کہ آن لائن پیسے کمانے کا سب سے آسان طریقہ آج کل کونسا ہیں ؟

How to earn money online in urdu kya aap google per baar baar yahi search kerte hai? ager aap ka jwab haan hai aur aap online paise kaman chahte hain tu aap bilkul sahi jaga per aye hai bas aap aik baar is post ko mukmal zaror pareh tu aap ka ainda se ye search kerna chor deneg keh how to earn money, how to make money online pher bhe ager koi sawal ho tu mujhe comment box main zaror agah kere main aap ki bharpor madad kerne k liye her waqat tayar hoon

شاید آپ کی نظر میں یوٹیوب پر پیسہ کمانا بہت آسان ہو مگر میری رائے بلکل مختلف ہے کیونکہ جیسا کہ آپ جانتے ہے کہ یو ٹیوب پر آج کام کرنے کے لیے انکے کچھ شرائط پورے کرنے کے بعد ہی آپ اس قابل ہونگے کہ کچھ کما سکیں وہ شرائط شاید آپ جانتے ہونگے مگر پھر بھی بتاتا چلو کہ یو ٹیوب پر پیسے کمانے کے لیے سب سے پہلے آپ کو ایک ہزار سبسکرائبر اور 4000 گھنٹے کا واچ ٹائم پورا کرنا ہوتا ہیں اب اس میں مہینے بھی لگ سکتے ہیں اور سال بھی لگ سکتے یہ آپ کے ٹیلینٹ کے اور منصر کرتا ہے کہ آپ میں کتنا ٹیلنٹ ہیں اور آپ کتنا لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کر سکتے ہیں

میں یہ بھی نہیں کہتا کہ آپ یو ٹیوب سے پیسے نہیں کما سکتے مگر کہنے کا مطلب یہ کہ آسانی سے نہیں کما سکتے ہاں البتہ اگر آپ یوٹیوب پر ایک بار کامیاب ہو جائے تو پھر آپ کو یوٹیوب کی ایک ہی ویڈیو سالہاسال پیسے کما کر دیں سکتی ہیں

آپ یہ سوچ رہیں ہونگے کہ ہم تو یہاں آن لائن پیسے کمانے کے آسان طریقے کے بارے میں آئے تھیں تو یہ میں کس بحث میں لگ گیا تو جناب اصل میں بات یہ ہے کہ ہمارے لوگوں میں مستقل مزاجی بلکل بھی نہیں ہیں اور راتوں رات امیر ہونے کے خواب دیکھتے رہتے ہیں اسی لیے تھوڑی سی بات یوٹیوب کے بار میں کرنی پڑی۔

یہ بھی دیکھیں:بلاگر میں ہر پوسٹ کے نیچے ایڈز لگائے اور ذیادہ پیسے کمائے

تو آج کل کا سب سے آسان طریقہ بلاگر یعنی بلاگ سپاٹ پر ایک بلاگ کر کچھ ہی دنوں میں آپ گوگل ایڈسینس کے لیے آپلائی کر کے آن لائن پیسہ کمانا شروع کر سکتے ہیں جی ہاں بلکل ایسا ہی ہیں کیونکہ گوگل نے اپنی پالیسی کچھ تبدیل کر لی ہیں پہلے بلاگر پر بھی یہ ہوتا تھا کہ اگر آپ کے بلاگ پر کچھ مخصوص ٹریفک نہ آتی تو گوگل آپ کو ایڈسینس نہیں دیتا تھا مگر اب گوگل یہ آسانی کر دی ہیں کہ آپ کے بلاگ پر ٹریفک آئے یا نہ آئے آپ کو ایڈسینس کا آپرول مل جائے کرے گا مگر اس میں کچھ بلاگر میں ایڈسینس کا آپرول لینے کے لیے آپ کو ان باتوں کو دھیان رکھنا ضروری ہوگا انشاءاللہ آپ کو ایڈسینس کا آپرول ضرور مل جائے

  • پہلے نمر پر ایک تھیم یعنی بلاگر ٹیمپلیٹ صاف ستھرا یعنی بہت جھنجٹ والا نہ ہو فری ہو یا فریمیم اس سے کوئی فرق نہیں پڑھتا ۔ 
  • دوسری بات یہ کہ جب آپ بھی گوگل ایڈسینس کے آپلائی کریں تو گوگل کی پالیسی کے مطابق آپ کے پلاگ میں یہ تین صفحات لازم ہونے چاہیے 1 رابطہ پیج 2 پرائیوسی پالیسی پیج نمبر 3 آپ کے بارے میں ایک معلوماتی پیج ہونا ضروری ہے ۔ 
  • تیسرے نمبر پر کم از کم آپ کے بلاگ پر 20 سے 30 پوسٹس ہونے چاہیے اور آخری بات یہ کہ آپ کا بلاگ کم از کم 10 یا 20 دن پرانا ہونا چاہیے۔
نوٹ : اگرکسی قسم کا مسئلہ پیش آئے تو ضرور مجھے کمینٹ باکس میں آگاہ کریں میں بھرپور کوشش کرونگا کہ آپ کے مسئلہ کا حل نکال سکوں اور آپ کی مدد کرسکوں مزید اگر اس پوسٹ میں مجھ سے کچھ رہ گیا ہوگا تو میں وقتََ فوقتََ آپڈیٹ کردیا کرونگا تاکہ آپ لوگوں کو آسانی ہو۔

1 تبصرے

  1. ماشا ء اللہ بھائی میں بھی اب کوشش کرونگا بلاگ بنا کر آن لائن پیسہ کمانے کی

    جواب دیںحذف کریں
جدید تر اس سے پرانی