ایڈسینس آپلائی کرنے سے پہلے کیا کرنا چاہیے؟

Google Adsense approval in just 24 hours 100% working method
How to get Google Adsense Approval Details in Urdu

ایڈسینس کے لیے آپلایئ کرنے سے پہلے ان باتوں کا دھیان رکھیں

گوگل ایڈسینس کا آپرول 24 گھنٹوں میں کیسے حاصل کریں اس تحریر کو مکمل غور سے پڑھیں 

جب تک کسی بات کا چیز کا خود تجربہ نہ ہوا ہو تو یہ پتہ نہیں چلتا کہ کیا کرنا ہیں اور کیا نہیں یہی سب کچھ میرے ساتھ بھی ہوا میں نے کئی بار بلاگ ویب سائٹ بنائے اور ہر بار گوگل ایڈسینس آپلائی کرنے کے بعد مایوسی ہی ملتی رہی.

مگر آج الحمدللہ میرا بالگ آپ لوگوں کے سامنے ہیں اور گوگل کے بتائے ہوئے قوانین کو صحیح طرح سے سمجھنے کے بعد جب میں نے اپنے بلاگ مکمل طور پر گوگل ایڈسینس کی قوانین کے مطابق تیار کیا اورجیسے ہی ایڈسینس کے آپلائی کیا تو آپ یقین نہں کرینگے کہ مجھے صرف 24 گھنٹے میں ہی گوگل ایڈسینس کی آپرول بہت ہی آسانی سے مل گئی۔

How to get Google adsense Approval in just 24 hours 100% working method to get approved google adsense brief details in Urdu about google adsense approval using blogger.

یہ پوسٹ اس لیے شائع کر رہا ہوں کہ مجھ جیسے بہت سارے بہن بھائی ہونگے کہ وہ بہت محنت کرنے کے بعد بھی جب گوگل ایڈسینس کے لیے آپلائی کرتے ہونگے تو انکومایوسی ملتی ہوگی۔

بات دراصل یہ ذیادہ محنت کی نہیں ہے بات گوگل قوانین کی ہیں کہ انہوں نے جو قوانیں بنائے ہے اگر آپ اس پر پورا اُترتے ہے تو آپ کو بھی صرف 24 گھنٹوں میں گوگل ایڈسینس کا آپرول مل سکتا ہیں اور آپ بھی گوگل ایڈیسنس سے آن لائن پیسے کمانے والوں کی لیسٹ میں شامل ہو سکتے ہیں ۔

میں ایسا کیا کہ جس سے مجھے 24 گھنٹوں میں گوگل ایڈسینس کا آپرول مل گیا؟

 سب سے پہلے تو آپ کو یہ بات ذہن نسیشن کر لینی چاہیے کہ صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہیں اور اس کام میں کھبی کھبار کافی ٹائم لگ سکتا ہے مگر دل چھوٹا نہ کریں کیونکہ گوگل نے آج کل ایڈسینس آپرول بہت آسان کر دیا ہیں بس آپ کو بلاگ بناتے وقت کچھ باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے۔

یہ بھی پڑھیں:۔ $ads={1} On-Page SEO اور Off-Page SEO کا استعمال اور فوائد
آن لائن پیسہ کمانے کا سب سے آسان طریقہ -

1۔ سب سے پہلے تو اگر آپ بلاگر پر کام کر رہیں ہے تو آپ کو اپنے لیے ایسا تھیم یا بلاگر ٹیپلیٹ کہہ لیں پسند کر لینا چاہیے کہ ذیادہ جھنجٹ والا نا ہو بلکل صاف سُتھرا اور سامعین کے لیے استعمال کرنے میں آسان ہو۔

2۔ ٹیمپلیٹ آپ کوئی بھی استعام کریں فری یا پیڈ مگر لوڈ ہونے میں وقت نہ لیں۔

3۔ آپ جو بھی مواد اپنے بلاگ یا ویب سائٹ پر شائع کریں تو وہ آپ کا اپنا ہو یعنی کسی کا کاپی کردہ مواد ہرگز نہ ہو ورنہ پھر بھی آپ کو مشکل کا سامنا کر پڑ سکتا ہیں ۔

4۔ آپ کے بلاگ یا ویب سائٹ پر کم از کم جو میرا ذاتی تجربہ ہیں 20 سے 25 پوسٹ ہونا لازمی ہیں۔

5۔ آپ کا بلاگ اگر 20 یا 25 دن پرانا ہو تو یہ بھی آپ کے لیے گوگل ایڈسینس آپرول میں آسانی پیدا کر سکتا ہے ، یاد رہیں بہت دفعہ ایسا بھی ہوتا ہے کہ اگر کسی نے بلاگ یا ویب سائٹ پر اچھا مواد مہیا کیا ہوا ہو تو ایک ہفتے تک میں بھی آپرول مل سکتا ہیں۔

6۔ جب بھی گوگل ایڈسینس کے لیے آپلائی کرنا ہو تو آپکے بلاگ میں کم از کم 6 سے 7 ٹیگز/کیٹگریز کا ہونا ضروری ہیں۔

7۔ آپلائی کرنے سے پہلے ایک بار اپنے بلاگ یا ویب سائٹ کا جائزہ ضرور لیں کہ آیا آپ کے بلاگ یا ویب سائٹ کے مینیوں میں کوئی خالی یا بروکن یعنی ڈیلیٹ شدہ پوسٹ کا کوئی لینک تو موجود نہیں ، (ڈیلیٹ شدہ پوسٹ نہیں مینیوں میں لینک کی بات ہو رہی ہیں)۔

8۔ سب سے اہم اور ضرور کام کہ آپ کے بلاگ یا ویب سائٹ پر یہ تین صفحات ضرور موجود ہو ، رابطہ ، پالیسی اور ہمارے بارے میں (رابطہ اور اور پالیسی پیج کا ہونا بے حد ضروری ہے ورنہ آپ کو کھبی بھی ایڈسینس کا آپرول نہیں مل سکتا)۔

9۔ گوگل ایڈسینس کے لیے آپلائی کرنے کے بعد اپنے بلاگ یا ویب سائٹ کو روازنہ کی بنیاد پر آپڈیٹ کرنا یعنی ہر دن یا ایک دن بعد کچھ نیا مواد شائع کرنا بھی آپ کے لیے کافی فائدہ مند بلکہ اگر ہم یہ کہہ لیں کہ ضروری ہے تو یہ بھی غلط نہ ہوگا۔

نوٹ :۔ خالی لینک سے مُراد کسی بھی طرح سے آپ کے بلاگ یا ویب سائٹ پر کوئی خالی نہ ہو چاہے وہ سوشل اکاؤنٹس ہی کیوں نہ اگر آپ نے کوئی سوشل آکاؤنٹ نہیں بنایا تو بہتر ہے کہ آپ سوشل لینکس کو ختم کر دیں۔

اُمید کرتا ہوں کہ انشاءاللہ ان باتوں پر عمل کرنے کے بعد آپ کو ضرور گوگل ایڈسینس کا آپرول مل جائے گا اور آپ بھی اپنے لیے گوگل ایڈسینس سے آن لائن آرننگ شروع کر دینگے۔

معذرت:۔ اس تحریر میں، میں نے جو کچھ لکھا یہ سب میرا ذاتی تجربے کی بُنیاد پر ہے تو اگر کسی قسم کی کوئی کمی بیشی لکھی ہو اسکے لیے پہلے سے معذرت چاہتا ہوں

8 تبصرے

  1. السلام علیکم بھائی کیا حال ہے خیر یت سے ہیں آپ سے ایک انفارمیشن چاہیے تھی
    کیا Common Content اور ڈپلیکیٹ کنٹنٹ پے بھی کاپی رائیٹ ہو تا ہے یا نہیں ان دونوں میں کیا فرق ہے اس بارے میئں کچھ گائیڈ فرما دئیں

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. وعلیکم السلام بھائی میں خیریت سے ہوں اللہ تعالی سے آپکی خیریت چاہتا ہوں۔
      اگر آپ Creative Common Content کی بات کر رہیں ہے تو اس سے آپ کو کسی قسم کا کاپی رائٹ کلیم نہیں ملتا مگر بعض اوقات اسکے بھی مختلف کنڈیسشن ہوتے ہیں جیسے کہ آپ اس کنٹینٹ کو دوبارہ بیچ نہیں سکتے یا کمرشل استعمال میں نہیں لا سکتے وغیرہ وغیرہ ۔
      ڈپیلکیٹ کنٹنٹ پر ہو سکتا ہے کہ آپ کو کلیم نہیں آئے مگر یا بات 100٪ پکی ہے کہ آپ کو ایڈسینس آپرول نہیں ملیں گا اور اگر وقتی طور پر مل بھی جائے تو بعد میں بند ہونے کے چانس بہت ذیادہ ہوتا ہیں۔
      خلاصہ :
      کریٹوی کامن کنٹنٹ کو آپ مختلف کنڈیشنز کے ساتھ بغیر کسی کاپی رائٹ کلیم کے استعمال کر سکتے ہیں۔
      اور ڈپلیکیٹ کنٹنٹ پر تو آپ کو سیدھا سیدھا کلیم بھی ملیں گا امید کرتا ہوں آپ کو میری بات سمجھ آگئی ہوگی۔
      مزید کسی قسم کا سوال ہو تو ضرور کمینٹ میں آگاہ کریں شکریہ۔

      حذف کریں
  2. السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ اللہ اپکو عافیت سے رکھیں، میں نے کہیں بار بلاگنگ اسٹارٹ ک پر کامیابی نہیں مل رہی ہے۔ تھیم اور ٹیمپلیٹ کو کسٹمائز کرنے میں بہت دقت آ رہی ہے اگر آپ ہمیں اس میں مدد فرمائیں گے تو آپ کی عنایت و عافیت ہوگی۔

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. السلام علیکم جناب آپ نے یہ نہیں بتایا کہ آپ کو مسئلہ کیا آ رہا ہے ؟

      حذف کریں
  3. جوابات
    1. جناب میرا واٹس ایپ کا آپشن بلاگ کے دائیں جانب موجود ہے آپ اس پر کلک کرے ڈائرکٹ مجھے میسج مل جائے گا

      حذف کریں
  4. السلام علیکم۔ ماشاء اللہ ۔ بہت عمدہ پوسٹ۔ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین۔

    جواب دیںحذف کریں
جدید تر اس سے پرانی