گوگل ایڈسینس آپرول اور کسی ویب سائٹ پر ٹریفک لانا دونوں میں مشکل کام کونسا ہیں؟

Approving AdSense is hard work or increasing website traffic? details in urdu
Approving AdSense is hard work or increasing website traffic ? (Details in urdu)
$ads={1}

گوگل ایڈسینس کا آپرول مشکل کام ہے یا کسی بلاگ یا ویب سائٹ پر ٹریفک لانا؟

کسی بلاگر یا ویب سائٹ بنانے والے کے لیے یہ دونوں باتیں بہت اہم ہوتی ہیں، اگر دیکھا جائے تو ایک ویب سائٹ کے مالک کے لیے اپنے بلاگ یا ویب سائٹ پر ٹریفک لانا بہت مشکل ہوتا ہیں۔

کیونکہ آج کل تقربیاً ہر کوئی آن لائن آرننگ یا آن لائن مارکیٹنگ سے وابستہ ہیں اور کچھ لوگ بلاگ یا ویب سائٹ صرف آن لائن آرننگ کے لیے بناتے ہیں جبکہ کچھ لوگ اپنے کسی پراڈکٹ کو سیل کرنے یا اس کو پروموٹ کرنے کے لیے اور شاید بہت کم ایسے لوگ ہونگے جو صرف اس خاطر بلاگ یا ویب سائٹ بناتے ہونگے جن کا مقصد صرف لوگوں کو اپنے خیالات سے ہم آہنگ کرنا یا کسی کو معلومات فراہم کرنا ان کا اصل مقصد ہو مگر پھر بھی بہت سے ایسے ویب سائٹ موجود ہیں جن کا مقصد صرف لوگوں تک اچھا مواد فراہم کرنا ان کا مقصود ہوتا ہیں۔

اگر دیکھا جائے تو آج کے موجودہ دور میں گوگل ایڈسینس کا آپرول جتنا آسان ہو چُکا ہے اتنا ہی مشکل کام اپنے ویب سائٹ پر ٹریفک لانا ہیں جیسا کہ میں نے پہلے کہا کہ آج کل ہر کوئی یا تو آن لائن آرننگ کے لیے ویب سائٹ یا بلاگ بناتا ہیں اور یا آن لائن مارکیٹینگ کے لیے۔

گوگل ایڈسینس کا آکاؤنٹ آپ کو کچھ ہی دنوں میں یا اگر آپ کا بلاگ/ویب سائٹ گوگل کے مطلوبہ قوانین کے مطباق مینٹین کیا ہوا ہو تو ایسا بھی ہو سکتا ہیں کہ آپ کو صرف 24 گھنٹوں میں ہی گوگل ایڈسینس کا آپرول مل جائے۔

(ان شرائط کو مد نظر رکھتے ہوئے آپ گوگل ایڈسینس کا آپرول صرف 24 گھنٹوں میں حاصل کر سکتے ہیں)

مگر یہاں یہ بات بھی غور طلب ہے کہ اگر کوئی SEO میں مہارت رکھتا ہو تو اسکے لیے اپنی ویب سائٹ/بلاگ پر ٹریفک لانا گوگل ایڈسینس آپرول لینے سے بھی آسان ہوتا ہے ۔

(اردو میں ایس ای آو کے بارے میں مکمل معلومات حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کریں)

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی