New Urdu Fonts Blogger Template by Noble Knowledge
بسم الله الرحمن الرحيم
صندل اردو بلاگر ٹیمپلیٹ جس کا اصل نام میرانڈا جو کہ ٹیمپلیٹ یارڈز کی جانب سے بلکل فری میں دستیاب ہیں
میں نے صرف اس Urdu Blogger Template میں اردو کا فانٹ AA Sameer kelk شامل کر دیا ہیں۔
امید کرتا ہوں آپ لوگوں کو ضرور پسند آئے گی یہ Urdu Template اس ٹیمپلیٹ کی ضروری معلومات اس کی Demo والے صفحے میں معلومات کے نام سے موجود تب میں دستیاب ہیں پھر اگر کسی قسم کی دشواری کا سامنا کرنا پڑے تو ضرور کمینٹ بکس میں مجھے آگاہ کریں میں کوشش کرونگا کہ جتنا ہو سکیں میں آپ کی مدد کرسکوں انشاءاللہ۔
یہ بھی دیکھیں:- $ads={1} سیگما اردو بلاگر ٹیمپلیٹ فری ڈاؤنلڈ کریں
سحرنامہ اردو بلاگر تھیم فری ڈاؤنلوڈ کریں
خوبیاں :
- مکمل ریسپانسیوں ٹیمپلیٹ جو کسی بھی ڈیوائس میں اچھے انداز میں دیکھا جا سکتا ہیں۔
- سُپر ف اسٹ لوڈنگ بہت تیز ترین لوڈنگ کے ساتھ ،
- صاف ا ور شفاف اور بہت ہی خوبصورت لُک دینے والا ٹیمپلیٹ۔
- ایس ا ی ا و کے لیے مکمل ت یار
- مکمل طور پ ر موبائل فرینڈلی ٹ یمپلیٹ ہے
بہت سارے دوستوں اور سبسکرائبرز کی وجہ سے میں اب تمام ٹیمپلیٹس کے لنک بلکل فری میں مہیا کر رہا ہوں بس آپ تمام دوستوں سے التماس ہے کہ آپ میرے یو ٹیوب چینل کو ضرور سبسکرائب کریں تاکہ آپ ہر طرح کی آپڈیٹس سے باخبر رہیں۔{alertSuccess}
$ads={2}
imranrashid764@gmail.com
جواب دیںحذف کریںشعیب انور بھائی ڈاؤن لوڈ والا لینک آپڈیٹ کر دیا ہے اب آپ ڈاؤن لوڈ کے بٹن پر کلک کر کے تھیم کو حاصل کر سکتے ہے شکریہ!
حذف کریںجناب کمینٹ کیا
جواب دیںحذف کریںجی میل بھی سینڈ کردیا
یوٹیوب پر بھی وزٹ کیا۔ کسطرح حاصل ہوگی یہ تھیم ؟ imranrashid764@gmail.com
یہ میرا جی میل ہے
بہت ہی معذرت کے ساتھ کہ جواب تاخیر سے دے رہا ہوں مگر اس کی وجہ یہ تھی کہ مجھے آپ کے کمینٹ کوئی نوٹیفکیشن نہیں ملا تھا اور نا ہی کوئی ای میل آیا تھا تو اس لیے بہت معذرت خواہ مگر یہ سب کچھ ہونے کے بعد لینک اب اسی پیج پر مہیا کر دیا جائے گا۔
حذف کریں