اردو بلاگر کے لیے ایک ذبردست Urdu Blogspot Template جو مکمل طور پر جدید ہونے کے ساتھ ساتھ SEO اور Mobile Friendly Urdu Blogger Template ہیں امید کرتا ہوں آپ سب کو یہ تھیم ضرور پسند آئیگی۔ تمام دوستوں سے درخواست ہیں کہ اگر یہ ٹیپلیٹ پسند آئیں تو ضرور میری حوصلہ آفزائی کے لیے کمینٹ کریں اور اگر کسیس قسم کا سوال ہو تو بھی کمینٹ باکس میں درج کریں میں انشاء اللہ جواب دینے کی کوشش کرونگا۔
ایک درخواست اور اگر آپ ایک یوٹیوبر ہیں یا یوٹیوب صارف ہیں تو ہمارے چینل کو ضرور سبسکرائب کریں۔
Urdu Blogger Templates Free Download
you are looking for some of the best New 2020 Urdu Blogger Template then you are in the right place here you will find beautiful and clean Urdu Blogger Template with latest Updates so keep visiting our blog for more new Blogger 2020 Templates
اس ٹیمپلٹ کے مزید شارٹ کوڈز جاننے کے لیے یہاں کلک کریں اور اگر ڈاؤنلوڈنگ میں کوئی مسئلہ درپیش آئے تو کمینٹ یا ہمارے واٹس آیپ پر رابطہ کریں شکریہ۔
Urdu Template For Blogger 2020 |
خوبیاں:
- مکمل ریسپانسیوں ٹیمپلیٹ جو کسی بھی ڈیوائس میں اچھے انداز میں دیکھا جا سکتا ہیں۔
- سُپر فاسٹ لوڈنگ بہت تیز ترین لوڈنگ کے ساتھ ،
- صاف اور شفاف اور بہت ہی خوبصورت لُک دینے والا ٹیمپلیٹ۔
- ایس ای او کے لیے مکمل تیار
- منتخب شعراء کے لیے علحیدہ سیکشن
- مکمل طور پر موبائل فرینڈلی ٹیمپلیٹ ہے
اب اس بلاگ پر تمام کے تمام تھیمز بلکل مفت حاصل کرے {alertWarning}
بھائی تھوڑی پرابلم آرہی ہے راہنمائی فرمائیں
جواب دیںحذف کریںجی بلکل جناب میں نے آپکا بلاگ دیکھا اور یہ مسؑلہ میں نے نوٹ کیا جیسا کہ آپ نے ای میل میں بیان کیا ہوا ہیں۔
حذف کریںعرض یہ ہے کہ اگر آپ نے تھیم میں ذیادہ تبدلیاں نہیں کی تو اس مسؑلہ کو میں نے اس تھیم سے ختم کردیا ہے آپ اس کو دوبارہ ڈاؤلونڈ کر کے پھر سے انسٹال کر لیں انشاءاللہ یہ مسؑلہ ختم ہو جائے گا ۔
رہی بات ایڈسینس آپلائی کی تو اسکے لیے آپ اگر کچھ ٹائم انتظار کر لیں تو بہتر ہوگا کم از کم ایک مہینہ ہو تو بہتر ہوگا۔
حذف کریںدوسرا یہ کہ آپ کے بلاگ کو میں نے چیک کیا میرے خیال سے تو آپ کا بلاگ بلکل ریڈی ہیں ایڈسینس آپلائی کے لیے بس ایک کام کریں رابطہ ، اور ہمارے بارے میں جو آپ نے پیج بنایا ہوا ہیں اسکو نام انگلش میں دے دیں شاید اردو میں بھی کوئی مسئلہ نہ ہو مگر پھر احتیاط کے لیے اسکو تبدیل کر لیں اور کسی بھی لینک کو خالی مت رکھیں تب ہی آپ کو بہت آسانی سے آپرول مل جائے گا۔
اور آج کل تو بہت جلد ہی آپرول مل جاتی کھبی میرا خود کا آپرول 24 گھنٹے میں ہو گیا تھا۔
جناب ایڈسینس کے لیے آپلائی کرنے سے پہلے ایک بار اپنا مین مینیوں ضرور چیک کر لیں وہاں کچھ لینک درست نہیں یا خالی ہے۔
حذف کریںجی ضرور
جواب دیںحذف کریںجزاک اللہ بھائی میں نے کر دیا ہے
جواب دیںحذف کریںاللہ پاک آپ کو اپنے نیک مرادوں میں کامیاب کریں آمین
حذف کریںاسلام علیکم بھائی آپ کا یہ اردو ٹیمپلٹ استعمال تو کیا بلاگر میں مگر جیسے ہی میں اپنے بلاگ کو اوپن کرتا ہوں تو یہ آپ کی ویب سائٹ پر چلا جاتا ہے redirect ہو جاتا ہے
جواب دیںحذف کریں