سیگما میگزین اُردو بلاگ سپاٹ تھیم فری ڈاؤنلوڈ کریں
Urdu Blogspot Sigma Mag Theme Download For Free
﷽
سیگما میگزین جو دراصل ٹیمپلیٹ یارڈ کی جانب سے ایک فری ورژن ہیں جس کو میں نے ایک مکمل اُردو سانچے میں تبدیل کیا ہے۔
یہ اُردو ٹیمپلیٹ آپ کئی طرح کے کاموں کے لیے استعمال کر سکتے ہے مگر ایک نیوز بلاگ کے لیے نہایت ہی موضوع ترین بلاگ سپاٹ ٹیپلیٹ ہیں سوشل آئی کن سمیٹ مختلف کئی ایسے فیچر موجود ہیں جو ایک نئے دور کے بلاگ میں ہونے چاہیے۔ یہ ایک موبائل فرینڈلی اور مکمل طور پر ریسپانسیو ٹیمپلیٹ ہیں ۔
SEO اور اشتہارات کے لیے بلکل تیار آپ اپنی مرضی کے اشتہارات کسی بھی جگہ پر بآسانی لگا سکتے ہیں اور سوشل میڈیا کے تمام آئی کن بھی اس بلاگر ٹیمپلیٹ میں موجود ہے ۔
اگر آپ ایک اردو نیوز ویب سائٹ بنانا چاہتے ہیں تو یہ بلاگر تھیم آپ بلکل فری میں نیچے دیے ہوئے لینکس سے بآسانی ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہے جس میں آپ کو کسی قسم کے پوپ آپ اشتہارات سے نہیں گزرنا پڑیگا بس ڈاؤنلوڈ لینک پر کلک کریں اور ڈاؤنلوڈ پیج پر جائے اور وہاں سے بلکل مفت ڈاؤنلوڈ کر کے اپنے استعمال میں لائے ۔
نوٹ : یہ ایک مکمل فری ٹیمپلیٹ ہے تو لحاظہ اس کو بیچنے کی ہر گز کوشش نہ کریں اور ساتھ ہی یہ بھی ذہن میں رکھیں کہ استعمال کرتے وقت فوٹر کریڈیٹ لینک ہر گز ڈیلیٹ مت کریں شکریہ!
یہ بھی پڑھیںکلین سیس اردو بلاگر ٹیمپلیٹ
لیلی فیشن خواتین کے لیے اردو بالگر ٹیمپلیٹ
بہت سارے دوستوں اور سبسکرائبرز کی وجہ سے میں اب تمام ٹیمپلیٹس کے لنک بلکل فری میں مہیا کر رہا ہوں بس آپ تمام دوستوں سے التماس ہے کہ آپ میرے یو ٹیوب چینل کو ضرور سبسکرائب کریں تاکہ آپ ہر طرح کی آپڈیٹس سے باخبر رہیں۔{alertSuccess}
$ads={2}
قلم ورڈ پریس تھیم کو بلوگر کیلئے دستیاب فرمائیں بہت مہربانی ہوگی
جواب دیںحذف کریںکمینٹ کرنے کا بہت شکریہ!
حذف کریںجیسا کہ آپ کو علم ہوگا کہ ورڈ پریس اور بلاگر کے تھیمز ایک دوسرے سے بلکل مختلف ہوتے ہیں تو لحاظہ قلم ورڈ پریس تھم کو تو نہیں مگر اس جیسا کوئی تھیم جو بلاگر کے لیے بنایا گیا ہو اس میں اردو فانٹ شامل کیا جاسکتا ہے ۔
دیگر مصروفیات کی وجہ آپ کو جواب تھوڑی دیر سے دے رہا ہوں اس کے لیے معذرت کوشش کرونگا کہ اس جیسا کوئی تھیم ہو تو میں جلد اردو فانٹ کے ساتھ اپنے بلاگ پر آپلوڈ کر دوں۔
sananews24@gmail.com
جواب دیںحذف کریںماشاء اللہ زبردست، بہت اچھا بنایا ہے شکریہ
جواب دیںحذف کریںبہت شکریہ جناب۔
حذف کریںبھائی جان اس میں نوٹو نستعلیق کیسے لگائیں؟ اور اس میں سی اس اس کوڈ اضافہ نہیں کرسکتے، کیا وجہ ہے؟ اضافہ کرنے پر ہیڈرکے اوپر ویسے ہی نظر آتا ہے.
جواب دیںحذف کریںgr-wilayati.blogspot.com
کیوں نہیں کر سکتے بھائی جان مگر ہاں ہو سکتا اس کے لیے آپ کو تھیم کی ایڈیٹنگ والے آپشن میں جانا پڑے یعنی جہاں سے ہم تھیم کو مینوئل طریقے سے ایڈٹ کرتے ہیں۔
حذف کریںشیئر کے اوپشن میں واٹساپ نظر نہیں آرہاہے؟کیسےاضافہ کریں؟
جواب دیںحذف کریں