لیلی فیشن اردو فانٹ بلاگر ٹیمپلیٹ 2020

Download free urdu fonts jameel noori nastaleeq blogger templates

Urdu Blogger Templates by Noble Knowledge With Builtin Urdu Fonts
بسم الله الرحمن الرحيم
{tocify}

اس بلاگر ٹیمپلیٹ کے بارے میں کچھ باتیں

السلام علیکم آج میں جو Urdu Blogger Template آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کرنے جا رہا ہوں خاص طور پر ان خواتین کے لیے موضوع ترین ہے جو اُردومیں بلاگینگ کرنا پسند کرتی ہیں یہ ایک مکمل طور پر ریسپانسیوں ہونے کے ساتھ ساتھ نہایت ہی تیز لوڈ ہونے والا اُردو بلاگر ٹیمپلیٹ ہے۔

یہ ٹیمپلیٹ اصل میں کس کا ہے ؟

دراصل یہ ٹیمپلیٹ سورا ٹیمپلیٹ کی جانب سے انٹرنیٹ پر بلکل فری موجود ہیں میں نے صرف اس ٹیمپلیٹ کو اردو بلاگینگ کے لیے تھوڑا سا ایڈیٹ کیا ہے اور اس میں نفیس ویب کا فانٹ شامل کر دیا ہوا ہیں ایک اور بات جو بہت اہم ہیں کہ جب بھی آپ اس تھیم کا استعمال کریں تو ضرور اپنے بلاگر کے ڈش بورڈ پر جا کر اپنے بلاگ کا لینگویج ضرور اُردو میں تبدیل کریں تاکہ آپ کی کسی قسم کی کوئی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

نمایاخوصوصیات

یہ ٹیمپلیٹ بھی سورا ٹیمپلیٹ کی دیگر تھیمز کی طرح ہی ہیں مطلب جس طرح سے اگر آپ نے کھبی سورا ٹیمپلیٹ کی تھیمز کو استعمال کیا ہوا ہو تو آپ کو یہ بخوبی علم ہوگا کہ اس ٹیملیٹ میں مینیوں اور سوشل آئیکنز کو کیسے تبدیل کیا جاتا ہیں پھر بھی اگر آپ کو کسی قسم دشواری پیش آئے تو میں کمینٹ باکس ضرور کمینٹ کریں میں انشاء اللہ کوشش کرونگا کہ جلد سے جد آپ کو جواب دیں سکوں۔

یہ بھی دیکھیں:- $ads={1} سیگما اردو بلاگر ٹیمپلیٹ فری ڈاؤنلڈ کریں
سحرنامہ اردو بلاگر تھیم فری ڈاؤنلوڈ کریں
Download free urdu fonts jameel noori nastaleeq blogger templates

خوبیاں :

  • مکمل ریسپانسیوں ٹیمپلیٹ جو کسی بھی ڈیوائس میں اچھے انداز میں دیکھا جا سکتا ہیں۔
  • سُپر ف اسٹ لوڈنگ بہت تیز ترین لوڈنگ کے ساتھ ،
  • صاف ا ور شفاف اور بہت ہی خوبصورت لُک دینے والا ٹیمپلیٹ۔
  • ایس ا ی ا و کے لیے مکمل ت یار
  • مکمل طور پ ر موبائل فرینڈلی ٹ یمپلیٹ ہے
بہت سارے دوستوں اور سبسکرائبرز کی وجہ سے میں اب تمام ٹیمپلیٹس کے لنک بلکل فری میں مہیا کر رہا ہوں بس آپ تمام دوستوں سے التماس ہے کہ آپ میرے یو ٹیوب چینل کو ضرور سبسکرائب کریں تاکہ آپ ہر طرح کی آپڈیٹس سے باخبر رہیں۔{alertSuccess}

$ads={2}

7 تبصرے

  1. جوابات
    1. بھائی اردو شاعری کے لیے کوئی تھیم دے دیں

      حذف کریں
    2. https://rekhta-mehfil.blogspot.com/?m=1
      اس تھیم کو ملاحظہ فرمائیں یہ تھیم کافی عرصے سے تیار ہے مگر تھوڑی بہت تبدیلیاں کرنی باقی ہے امید یہ آپ کے کام آسکتی ہے اگر اچھی لگی تھیم تو کمینٹ کر دے میں آپ کو کوڈ سینڈ کر دیتا ہوں۔

      حذف کریں
  2. اسلام علیکم سر جی مجھے اس بلاگر کی تھیم چائیے شکریہ میرا ای میل درج ذیل ہے شکریہ
    malikasim777@gmail.com

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. واعلیکم السلام جناب ڈاؤن لوڈ لنک پوسٹ کے آخر میں موجود ہے وہاں سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں اگر لنک کام نہیں کر رہا تو کمینٹ کرے میں آپ کو نیا لنک مہیا کر دونگا ۔
      شکریہ

      حذف کریں
    2. بہت معذرت کے ساتھ کیونکہ ڈاؤن بٹن میرے دوست بلاگ کو ری ڈائریکٹ کر رہا ہے میں جلد ہی آپ کو لنک سینڈ کر دونگا اور ساتھ ہی یہاں پر بھی ڈاؤن لوڈ بٹن کو لنک ایڈ کر دونگا تاکہ آئندہ کسی کو پریشانی کا سامنا نا ہو۔

      حذف کریں
جدید تر اس سے پرانی