بلاگر اردو میڈون تھیم 2020

نہایت ہی خوبصورت اور شفاف ترین اردو بلاگر ٹیمپلٹ

اردو میں بالا گینگ کے لیے ایک منفرد اور خوبصورت بلاگر تھیم ، Mobile Friendly 2020 Urdu Blogger Template اور SEO کے لیے بلکل ریڈی ہے ۔

ایک عرصہ ہو گیا ہے مجھے بلاگینگ سے جُڑے ہوئے اور تب سے ہی میری کوشش جاری ہیں کہ اردو کا کوئی اچھا سا یعنی میری مرضی کے مظابق کوئی اردو بلاگر تھیم مُیسر ہو مگر ہر دفعہ ناکامی ہوئی مگر اب کہی جا کر کسی بھی بلاگر ٹیمپلیٹ کو اردو میں کنورٹ کرنے کا ہنر سیکھ لیا میں یہ نہیں کہتا کہ مجھے پوری طرح سے بلاگر ٹیمپلیٹ بنانا آگیا ہے اس لیے اس بلاگ میں کوئی نا کوئی کوتاہی ہو سکتی ہے اگر ایسا ہو تو برائے مہربانی مجھے ضرور کمینٹ بکس میں مطلع کرے میں انشاءاللہ پوری کوشش کرونگا کہ آپ لوگوں کی مدد کر سکوں تاکہ اگر آپ کو کوئی اردو بلاگینگ میں کوئی دشواری درپیس آئے تو میں مدد کر سکوں اور اس مدد کو میں اپنے لیے باعث فخر سمجھونگا ۔

$ads={1}

.Urdu Blogger Templates Free Download

Download Free Urdu Blogger Template

If you are looking for some of the best New 2020 Urdu Blogger Template then you are in the right place here you will find beautiful and clean Urdu Blogger Template with latest Updates so keep visiting our blog for more new Blogger 2020 Templates

میڈون ایک منفرد اور بمشمول جمیل نوری نستعلیق فانٹ ہونے کے ساتھ ساتھ سوشل لینکس اور ڈراپ ڈان مینیو کے آپشن سمیت اردو میں بلاگینگ کے لیے بہت ہی زبردست اردو بلاگر ٹیمپلیٹ ہے ڈاؤن لوڈ لینک نیچے موجود ہیں۔


خوبیاں:
  • مکمل ریسپانسیوں ٹیمپلیٹ جو کسی بھی ڈیوائس میں اچھے انداز میں دیکھا جا سکتا ہیں۔
  • سُپر فاسٹ لوڈنگ بہت تیز ترین لوڈنگ کے ساتھ ،
  • صاف اور شفاف اور بہت ہی خوبصورت لُک دینے والا ٹیمپلیٹ۔
  • ایس ای او کے لیے مکمل تیار
  • مکمل طور پر موبائل فرینڈلی ٹیمپلیٹ ہے
بہت سارے دوستوں اور سبسکرائبرز کی وجہ سے میں اب تمام ٹیمپلیٹس کے لنک بلکل فری میں مہیا کر رہا ہوں بس آپ تمام دوستوں سے التماس ہے کہ آپ میرے یو ٹیوب چینل کو ضرور سبسکرائب کریں تاکہ آپ ہر طرح کی آپڈیٹس سے باخبر رہیں۔{alertSuccess}

$ads={2}

1 تبصرے

  1. assalamualikum sir mera name ammar hi muje ye web site bahot pasand aaye hi mai chahata ho ke aap apne youtube chanel per 1 custamaize video banaye please sir us me share button ke bare me batai ke us me hum whatsapp aur other social media per hum hamari website ko kis tarah shere ker sakte hi please help me my whatsapp number : +91 8888285509

    جواب دیںحذف کریں
جدید تر اس سے پرانی