صبا قمر اور بلال سعید کی شرمناک، قابل مزمت اور سزا دینے لائق حرکت
ہمارے پیارے ملک پاکستان میں ایک ٹرینڈ سا بن گیا ہے کہ بس کسی بھی طرح اگر مشہور ہونا ہے تو بس دو تین الفاظ اسلام کے خلاف کہہ دو یا پھر کچھ ایسی حرکتیں کرو جس سے اسلام کی بدنامی ہو تو بس سستے داموں مشہور ہو جاؤ گے اور اسی بات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے صباء قمر اور بلال سعید نے مسجد وزیر باغ لاہور میں گانے پر ویڈیوں شوٹ کر کے سوشل میڈیا پر وائرل کر دی ۔
ان جیسے کنجروں سے ہمیں اور کوئی امید تو نہیں ہو سکتی مگر بات یہاں اگر حکومت کی کیجائے تو عمران خان نیازی نے اقتدار میں آنے سے پہلے ہر جگہ ایک ہی رٹ لگائی رکھی تھی کہ ہمیں ووٹ دے کر کامیاب کرے ہم پاکستان میں صحیح معنوں میں اسلامی نظام لانے کی کوشش کرینگے یعنی پاکستان کو ریاست مدینہ کے جیسے بنا دیں گے جہاں امیر غریب کو ایک جیسے سزا اور جزا ملے گی جہاں کوئی کسی کا حق نہیں کھا سکے گا مگر یہ تو ہونے سے رہا الٹا مسلمانوں کے پاس جو رہی سہی عزت باقی تھی اسکو بھی اس دور حکومت میں نیلام کرنے کی کرنے کی کوششے جاری ہے ۔
کہی پر ایک کال گرل حریم شاہ وزیر اعظم ہاوس میں ویڈیوز بنا رہی تو کہی پر گُل پانڑہ اور اب تو ہمارے مسجدوں کوبھی توبہ نعوذبااللہ ان گانے بجانے والوں کے نظر کیا جا رہا ہیں ۔
ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ ریاست مدینہ کے نعرے اور دعویٰ کرنے والے اس واقعے پر فوری نوٹس جاری کر تے اور نہ صرف ان دونوں پر بھاری جرمانہ عائد کرتے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ انکو سخت سے سخت سزا دینے کا بھی اعلان کا حکم بھی جاری کرتے مگر جناب یہاں تو معاملہ ہی کچھ اور ہے ابھی تک کسی سرکاری شخص نے اس واقعے کی مزمت تک نہیں کی ۔
ہاں البتہ ایک نجی نیوز چینل City42 کے مطابق ایک شہری حسن علی نے تھانہ اقبال ٹاؤن میں ان دونوں کے خلاف مسجد کی تقدس کو مجروح کرنے پر درخواست جمع کردی اور درخواست میں یہ موقف اختیار کیا کہ انکے خلاف مقدمہ درج ہو ۔
اس سے پہلے کہ اللہ کاقہر نازل ہو جائے تمام پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ صرف ان دونوں کے خلاف ہی نہیں بلکہ ان تمام کنجروں کے خلاف آواز بُلند کرے جو پورا سال تو ناچ گانوں میں ایک دوسرے سے نمبر لیجانے میں مصروف رہتے ہیں اور رمضان آتے ہی پھر وہی نمونے ٹی وی سکرین پر بیٹھ کر ہمیں دین سکھانا شروع ہو جاتے ہیں۔
آپ تمام غیرت مند مسلمانوں سے گزارش ہیں کہ ان جیسے تمام (فنکار لفظ ان کے لیے ایک باعزت لفظ ہے ) کنجروں کی تمام سوشل اکاؤنٹس کو نہ صرف ان فالو کرے بلکہ اس پر رپورٹ بھی کرے تاکہ ان کی ساری کی ساری محنت پر پانی پھیر جائے کیونکہ ان لوگوں کے ہاں عز ت اس کی ہوتی ہیں جن کے فالورز ذیادہ ہو امید کرتا ہوں آپ تمام دوست ایسا ہی کرینگے ۔