رودرا کارٹون سے ہمارے آنے والی نسلوں یعنی بچوں کی ذہن سازی

Rudra Cartoon Se Humare Bachon Ki Zehen Saazi

رودرا کارٹون سے ہمارے آنے والی نسلوں یعنی بچوں کی ذہن سازی

معزز دوست احباب جیسا کہ آپ جانتے ہے کہ آج کے اس فتنوں کے دور میں یہود و نصریٰ نت نئے طریقوں اور فتنوں سے مسلمان پر وار کرنے میں مصروف ہے وہی آج کل ایک بہت ذیادہ مشہور ہونے والا کارٹوں جس کا نام رُدرا ہے ہمارے بچوں  میں یہ تاثرپیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ جیسے جادو ٹونا ایک حلال اور معاشرے میں امن و امان قائم کرنے کے لیے ایک مفید چیز ہے حالانکہ ہمارا دین اسلام جادو سے کھلے الفاظ میں منع کرتا ہے ۔
مزید تٖفصیل ویڈیوں میں ملاحظہ کرے ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی