خواتین اور دجال کا فتنہ - دجال کا آخری وار خواتین پر ہوگا

Khawateen aur Dajjal Ka Fitna

خواتین اور دجال کا فتنہ - دجال کا آخری وار خواتین پر ہوگا

دجال کا فتنہ ایک ایسا فتنہ ہے جس کا ذکر متعدد احادیث میں آیا ہے اور احادیث میں یہ بھی واضح ذکر آیا ہے کہ دجال کا ظہور کب اور کس مقام پر ہوگا۔
اس ویڈیوں میں تفصیل کے ساتھ بیان کیا گیا ہے کہ دجال کا آخری وار خواتین پر ہوگا اور دجال سب سے آخر میں خواتین کو گمراہ کریگا۔
خواتین کو گمراہ کرنے کے لیے دور حاضر میں دجال کے پیرکارہر روز ایک نئے فتنے کی ایجاد میں مصروف ہے اور خاص طور پر ایسے فتنے جو دجال کے لیے خواتین کو گمراہ کرنے کے لیے آسانی پیدا کرنے کے لیے ہے ۔
لہذا آپ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اس ویڈیوں کو غور سے سننے کے بعد اپنے خواتین کو ان فتنوں سے دور رکھنے کی کوشش کریں ۔
اللہ تعالٰی ہمیں دجال کے فتنوں سے اپنے حفظ و امان میں رکھیں آمین۔

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی