دنیا بھر سے حیرت انگیز اور دلچسپ معلومات کی فہرست
اگر آپ دلچسپ اور حیرت انگیز معلومات حاصل کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ بلکل صحیح جگہ پر ہے کیونکہ یہاں اس آرٹیکل میں، میں نے کچھ ایسے عجیب و غریب معلومات اکھٹے کیے ہیں جو شاید آپ نے آج سے پہلے کھبی نہ سنے ہو اور نہ پڑھیں ہو جیسا کہ کیا آپ کو پتہ ہیں کہ آپ اپنی پوری ذندگی میں دنیا کے کتنے چکر لاگا سکتے ہیں ؟ یا یہ کہ کورین لوگوں کی بغلوں سے بدبو کیوں نہیں آتی اور اس جیسے بہت سارے دلچسپ معلومات۔
کینگرو کی دُم اگر زمین سے اٹھا لی جائیں تو وہ کھڑا نہیں ہو سکیں گا۔
کیونکہ کینگرو اپنی دم کا استعمال اپنا توازن برقرار رکھنے کے لیے کرتا ہے اگر اسکی دم زمین سے اٹھا لی جائیں تو وہ اپنا توازن کھو بیٹھے گا اور اور زمین پر گر پڑے گا۔
کیا آپ جانتے ہیں کہ کورین لوگوں کی بغلوں سے بدبو نہیں آتی۔
جی ہاں صرف 0.006٪ کورین آبادی میں اے بی بی سی11 جین موجود ہیں جو انسانوں میں بغلوں کی بدبو کی وجہ بنتی ہیں۔اسی وجہ سے کوریا میں deodorant کی خرید وفروخت بہت کم ہوتی ہیں۔
آپ پوری زندگی میں دو سوئمنگ پول کو بھرنے کے برابر تھوک پیدا کرتے ہیں۔
ایک اوسطاً انسان ہر روز 1 سے 2 لیٹر تھوک پیدا کرسکتا ہے جو ایک سال میں 730 لیٹر کے برابر ہوتا ہیں یہ اوسطاً عمر 70 سال مانی جاتی ہے جس میں ایک انسان تقریباً 51,100 لیٹر تھوک پیدا کر سکتا ہے جو کہ دو سوئمنگ پول کو بھرنے سے بھی زیادہ ہے۔
گاڑیاں بنانے والی کمپنی ولکس واگن سوسیجز بھی تیار کرتی ہیں۔
جی ہاں صرف یہی حیران کن بات نہیں بلکہ یہ کمپنی گاڑیوں سے دو گنا کمائی سوسیجز بیچ کر کرلیتی ہے۔
کیا آپ جانتے ہیں کہ سانپ کو زلزلے کا پہلے سے پتہ لگ جاتا ییں۔
جی ہاں سانپ 75 میل یعنی 121 کیلو میٹر دور سے ہی آنے والے زلزلے کو محسوس کر سکتا ہیں۔
آپ کے جسم میں سب سے چھوٹی ہڈی آپ کے کان میں ہے۔
انسانوں کے وسطی کان میں ایک ہڈی ہے جو شناخت کے لئے صوتی کمپن چلانے میں مدد دیتی ہے۔اس کا سائز تقریبا 0.0 0.04 انچ (1 ملی میٹر) ہے.
اگر کسی کمرے میں 20 افراد موجود ہیں تو پھر 50٪ امکان ہے کہ کسی بھی دو کی پیدائش کی تاریخ ایک جیسی ہو۔
دنیا کا سب سے لمبا غار ویتنام میں ہے۔ یہ اتنا لمبا ہے کہ اس میں دریا اور جنگل جیسا ماحول موجود ہے۔
جاری ہیں۔۔۔۔۔۔
یہ بھی دیکھیں:-
انسانی جسم کے بارے 20 ایسی معلومات جو شاید آپ نہیں جانتے ہو