ریختہ محفل بلاگر اردو ٹیمپلیٹ جو کہ اردو شعر و شاعری پوسٹ کرنے کے لیے ایک زبردست اور منفرد اردو بلاگر ٹیمپلیٹ ہے
آپ کو بتات چلوں کہ یہ Urdu Blogger Template میری خود کی تخلیق کردہ ٹیمپلیٹ نہیں ہے میں نے صرف اس کو اردو میں کنورٹ کیا ہے اس تھیم کو بنانے والے کا اصل نام idntheme ہیں
اُمید کرتا ہوں یہ ٹیمپلیٹ آپ لوگوں کو ضرور پسند آئے گی اس ٹیمپلیٹ کے بارے میں کچھ ضروری باتیں یا معلومات آپ نیچے دیکھ سکتے ہے پھر بھی اگر مجھ سے کچھ رہ جائے یا آپ لوگوں ک سمجھ نہ آئے تو کمینٹ باکس میں اپنا کمینٹ درج کریں میں انشاءاللہ کوشش کرونگا کہ آپ کی رہنمائی کر سکوں شکریہ۔
سب سے اہم اور ضروری کام اگر یہ آپ چھوڑ دے تو اس سے آپ کی بلاگ کی تمام فانٹ اردو میں تبدیل نہیں ہوگی یعنی جو ڈیفالٹ فانٹ دیکھائی دیتی ہے وہی فانٹ ہی نظر آئے گی تو یہ کام سب سے پہلے کرنا پڑیگا ۔ جیسے ہی آپ ٹیمپلیٹ آپلوڈ کر لیں تو کوئی بھی کام کرنے سے پہلے ایک نئی پوسٹ بنانے کے لیے جائے اور وہاں پر بلاگ پوسٹ ایریا پر کلک کرے کچھ لکھنے کی ضرورت نہیں بس اوپر جو ٹول بار ہے اس میں اس آپ نے اپنے بلاگ کے لیے ایک نیا فانٹ شامل کر لینا ہے جس کا نام ہے Amiri اگر یہ فانٹ آپ شامل نہیں کرینگے تو آپکے بلاگ کی تمام فانٹ ڈیفالٹ فانٹ میں نظر آئے گی لہذا یہ کام آپ نے ضرور کرنا ہے کسی بھی پریشانی کی صورت میں کمینٹ یا میرے وٹس ایپ پر رابطہ کریں شکریہ !
منتخب شعراء کے تصاوویر شامل کرنے کے لیے سب سے پہلے بلاگر کے لے آؤٹ والے بٹن پر کلک کریں اور وہاں banner gadget کو edit کے لیے کلک کرے اسکے بعد جسطرح سے نیچے سکرین شاٹ میں شاعر کے تصویر والے لنک سے لال رگ کا دائراہ موجود ہے اس لنک کو اپنی مرضی کی تصویر کے ساتھ تبدیل کریے اور ساتھ ہی تصویر کا alt اور Title بھی اپنی مرضی سے تبدیل کر لیں
اسکے بعد جسطرح سے نیچے سکرین شاٹ میں شاعر کے تصویر والے لنک سے لال رنگ کا دائراہ موجود ہے اس لنک کو اپنی مرضی کی تصویر کے لنک کے ساتھ تبدیل کرے اور ساتھ ہی تصویر کا alt اور Title بھی اپنی مرضی سے تبدیل کر لیں
سیگما اردو بلاگر ٹیمپلیٹ فری ڈاؤنلڈ کریں
سحرنامہ اردو بلاگر تھیم فری ڈاؤنلوڈ کریں
خوبیاں:
- مکمل ریسپانسیوں ٹیمپلیٹ جو کسی بھی ڈیوائس میں اچھے انداز میں دیکھا جا سکتا ہیں۔
- سُپر فاسٹ لوڈنگ بہت تیز ترین لوڈنگ کے ساتھ ،
- صاف اور شفاف اور بہت ہی خوبصورت لُک دینے والا ٹیمپلیٹ۔
- ایس ای او کے لیے مکمل تیار
- منتخب شعراء کے لیے علحیدہ سیکشن
- مکمل طور پر موبائل فرینڈلی ٹیمپلیٹ ہے
بہت سارے دوستوں اور سبسکرائبرز کی وجہ سے میں اب تمام ٹیمپلیٹس کے لنک بلکل فری میں مہیا کر رہا ہوں بس آپ تمام دوستوں سے التماس ہے کہ آپ میرے یو ٹیوب چینل کو ضرور سبسکرائب کریں تاکہ آپ ہر طرح کی آپڈیٹس سے باخبر رہیں۔{alertSuccess}
$ads={2}
ایسے بلاگر جو اردو میں کام کررہے ہیں یہ کمنٹ ان کیلئے ہے مجھے اردو فونٹس کا کافی مسئلہ درپیش رہا ہے لیکن پھر میں نے محنت کرکے ان سب اردو فونٹس کو ایک جگہ پہ جمع کرلیا ہے۔
جواب دیںحذف کریں