تکمیل اردو بلاگ سپاٹ ٹیمپلیٹ مکمل اردو جمیل نور نستعلیق فانٹ کے ساتھ

تکمیل اردو بلاگ سپاٹ ٹیمپلیٹ مکمل اردو جمیل نور نستعلیق فانٹ کے ساتھ ۔

السلام علیکم معززین !

امید کرتا ہوں آپ لوگ سب خیریت سے ہونگے اور اپنے کاموں میں مصروف ہونگے کافی عرصہ ہو گیا میں نے اردو بلاگر ٹیمپلیٹ آپلوڈ نہیں کی تھی تو آج میں کافی ٹائم بعد ایک نئی بلاگر تھیم آپلوڈ کر رہا ہوں امید کرتا ہوں آپ لوگوں کو پسند آئے گی ۔

urdu-blogger-theme-free-download-2022
Urdu-blogger-theme-download-2022 by Noble Knowledge

اور اس کے ساتھ ہی اپ سب دوستوں کے لیے خوشخبری بھی ہے کہ اج کے بعد انشاءاللہ اس بلاگ پر یعنی میرے اس ویب سائٹ پر جتنے بھی تھیمز اپلوڈ ہوئے ہیں وہ سارے اپ کو فری میں دستیاب ہوں گے ہاں اگر اپ چاہتے ہیں کہ میری محنت اور میرے وقت کا کچھ معاوضہ دینا چاہیے تو وہ اپ مجھے بخوشی جتنی بھی مرضی ہو اپ مجھے سینڈ کر سکتے ہیں اور اس معاوضے کو میں بطور اپنے محنت اور اپنے وقت کے ضائع میں اپنے لیے معاوضہ سمجھ کر قبول کروں گا انشاءاللہ۔
سب سے اہم بات جو میں اپ تمام دوستوں کو کہنا چاہتا ہوں وہ یہ ہے کہ اپ کو کبھی بھی کسی بھی ٹائم اگر کسی بھی طرح کی پریشانی کا سامنا کرنا پڑے تو برائے مہربانی اس کے لیے اپ مجھے واٹس ایپ کے بجائے اگر اپ میرے بلاگ پر موجود اسی ٹیمپلیٹ کے نیچے جہاں پر اپ کو مسئلہ درپیش ہے اس کے نیچے اگر اپ کمنٹ کریں گے تو وہ میری بلاگ کے لیے فائدہ مند بھی ہوگا اور اپ کو اپ کے مسئلے کا حل بھی انشاءاللہ موصول ہوگا ہاں اگر اپ کو وہاں پر کوئی جواب نہیں دیتا تو اپ یہ کر سکتے ہیں کہ اپ مجھے ریمائنڈر کے لیے میرے واٹس ایپ نمبر پر میسج کر دیا کریں انشاءاللہ میں اپ کو اپ کے مسئلے کا حل میرے بلاگ پر اپ کے کمنٹ کے نیچے ضرور دیا کروں گا انشاءاللہ۔

یہ ٹیمپلیٹ بھی دیگر بلاگ سپاٹ تھیمز کی طرح فیچرز کے لحاظ سے کچھ مختلف نہیں مگر دیکھنے میں کافی منفرد اور مختلف لگتا ہیں اس کے ساتھ ساتھ ڈیزائن بہت زبردست ہیں آپ اس تھیم کو کسی بھی کام کے لیے استعمال کر سکتے ہیں دیگر اردو بلاگر ٹیمپلیٹس کی طرح یہ بھی گوگل اشتہارات کے لیے بلکل کارآمد اور مفید بلاگر ٹیمپلیٹ ہیں اس کے ساتھ ساتھ بہت تیز لوڈ ہونے والا اور ہر قسم کی ڈیوائسیز پر آسانی سے چلنے والا ٹیمپلیٹ ہیں ۔

$ads={1}

اس ٹیمپلیٹ کو ڈاؤنلڈ کرنے کا طریقہ اور اس میں خاص خاص تبدیلیوں کا طریقہ نیچے مکمل تفصیل کے ساتھ درج ہیں تو برائے مہربانی اگر آپ اس ٹیمپلیٹ کو استعمال کرنے کے خواہشمند ہے تو تمام تفصیلات دھیان سے پڑھ لیجئے تا کہ کسی بھی پریشانی کا سمانا نہ ہو۔

کچھ مخصوص سیٹنگز

ٹیمپلیٹ حاصل کرنے کے بعد انسٹالیشن بلکل آسان اور ایک عام سا عمل ہیں یعنی جیسے ہم دوسرے تھیم یا ٹیمپلیٹ آپلوڈ کرتے ہے یا تھیم کا کوڈ کاپی کر کے ٹیمپلیٹ والی جگہ پر پیسٹ کر دیتے ہیں بلکل ویسے ہی۔

خوبیاں:
  • مکمل ریسپانسیوں ٹیمپلیٹ جو کسی بھی ڈیوائس میں اچھے انداز میں دیکھا جا سکتا ہیں۔
  • سُپر فاسٹ لوڈنگ بہت تیز ترین لوڈنگ کے ساتھ ،
  • صاف اور شفاف اور بہت ہی خوبصورت لُک دینے والا ٹیمپلیٹ۔
  • ایس ای او کے لیے مکمل تیار
  • منتخب شعراء کے لیے علحیدہ سیکشن
  • مکمل طور پر موبائل فرینڈلی ٹیمپلیٹ ہے
اب اس بلاگ پر تمام کے تمام تھیمز بلکل مفت حاصل کرے     {alertWarning}
$ads={2}

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی